• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں 2 کروڑ 48 لاکھ بچے اسکول سے باہر

اسلام آباد (عاطف شیرازی )اقتصادی سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک میں 2 کروڑ 48لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں ۔ سندھ میں 47فیصد، پنجاب میں32فیصد اور خیبرپختونخوا میں سب سے کم 30 فیصد بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔
اہم خبریں سے مزید