• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں گھڑ دوڑ میں تجربے کار سوار سہیل احمد نے میدان مار لیا، انہوں نے تینوں مقابلوں میں کامیابی سے ہیٹ ٹرک مکمل کی،گھوڑوں کی تعداد میں کمی کے باعث عید ملن کپ کا ہینڈی کیپ نہیں دیا گیا تھا۔

اسپورٹس سے مزید