• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخی عمارات ہمارا قومی ورثہ،چیف سیکرٹری

لاہور(خصوصی نمائندہ) تاریخی عمارت ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (کالجز) کی تعمیر و بحالی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے افتتاح کیا،انہوں نے عمارت کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ تاریخی عمارات ہمارا قومی ورثہ ہیں اور ان کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
لاہور سے مزید