• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون سمیت 3افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) شاہدرہ کے علاقے میں در یائے راوی سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ، نشتر کالونی کے علاقے گندہ نالہ سے نامعلوم عورت کی لاش برآمد ہوئی ، جبکہ چوہنگ کے علاقے میں نہر سے نامعلوم شخص کی لاش ملی۔
لاہور سے مزید