• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیش اروڑہ کادورہ احمدپورہ شرقیہ ہندو برادری میں چیک تقسیم

لاہور (خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے احمد پور شرقیہ، کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہندو برادری کے 250 سے زائد خاندانوں میں ہولی گرانٹ کے تحت چیکس تقسیم کیے، تقریب میں تحصیل یزمان، خیرپور ٹامیوالی، حاصل پور سمیت مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ہندو خاندانوں نے شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ہر مستحق خاندان کو 15,000 روپے کا چیک فراہم کیا گیا۔
لاہور سے مزید