• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس (ر) شیخ عبدالمنان مرحوم کی بیوہ انتقال کرگئیں

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس (ر)شیخ عبدالمنان مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں،مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید