لاہور (خصوصی رپورٹر) فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے فیروزوپورروڈ پر منی ٹرک کوروک شہر کے مختلف علاقوں کوسپلائی کے لیے لایاجانیوا لے 3لاکھ لیٹر دودھ کی چیکنگ کی ، 3ہزار 250 لٹر مضر صحت دودھ پایاگیا،جس کوتلف کردیا، تلف کردہ دودھ میں پاؤڈر، ممنوعہ پاؤڈر کی ملاوٹ اور فیٹ کی کمی پائی گئی ۔