• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے محمد کاشف نے دوسری جونیئر ایس جی اے کپ اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ڈی ایچ اے گالف کلب میں جاری رہنے والے تین روزہ ٹورنامنٹ میں کاشف چار اوور پار کے ساتھ لیڈرز بورڈ پر سرفہرست رہے۔انہوں نے آخری روز ایک انڈر پار کھیل کر محمد اشعث کے خلاف اپنی برتری یقینی بنائی۔

اسپورٹس سے مزید