لاہور ( جنرل رپورٹر ) مشیر صحت وزیراعلی پنجاب میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی نے انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ اور مزنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا ،انہوں نے مینٹل انسٹی ٹیوٹ میں مریضوں کے لئے علاج معالجہ سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا۔