• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق عزیز کی پانچویں برسی پرتقریب

لاہور( شوبز رپورٹر)لاہورلاہور آرٹس کونسل الحمراء میں معروف صداکار،کمپیئر،اداکار،دانشور طارق عزیز کوانکی پانچویں برسی پرزبردست انداز میں خراج عقید ت پیش کی گیا۔تقریب کی میزبان حاجرہ طارق تھیں۔ آغاز قیصر عباس نے تقریب کو بہت خوبصورت انداز میں سجا یا تھا۔
لاہور سے مزید