• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزارات و مساجد کی تعمیر و تر قی کیلئے 3 ارب سے زائد کا ترقیاتی بجٹ منظور

لاہور(خبرنگار) وزیر اعلیٰ شرائنز ڈویلپمنٹ پروگرام پنجاب کے مزارات و مساجد کی تعمیر و تر قی کیلئے 3 ارب سے زائد کا ترقیاتی بجٹ منظور کرلیاگیا، چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے ایوان ِ اوقاف میں منعقدہ ”اوقاف ڈویلپمنٹ کمیٹی“ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اوقاف کو صوبائی ترقیاتی پروگرام میں اتنا بڑا حصہ میسر آیا، جو کہ لائق تحسین ہے۔
لاہور سے مزید