• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ روایتی جوش وجذبہ سے منائی جائیگی ،سیداحمد مخدوم

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمدمخدوم نے شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر تقریبات روایتی جوش و ولولے، عقیدت اور سیاسی وابستگی کے ساتھ منانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو صرف ایک سیاسی رہنما نہیں تھیں بلکہ وہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کی عظیم شخصیت تھیں۔
لاہور سے مزید