• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفر ایکسپریس کوکوٹ رادھاکشن پر 2منٹ سٹاپ کی اجازت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلو یزنے کوئٹہ ،پشاور کے درمیان چلنے والی جعفرایکسپریس کو کوٹ رادھا کشن ریلوے سٹیشن پر2 منٹ کیلئے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
لاہور سے مزید