• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری سالک حسین اورعون چوہدری سے شعیب صدیقی کی ملاقات

لاہور (خصوصی رپورٹر)وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی چودھری سالک حسین اور وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانی عون چودھری سے استحکام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری و ایم پی اے شعیب صدیقی نے ملاقات کی ۔
لاہور سے مزید