• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت خانم ہسپتال میں آنکھوں کے کینسر کے جدید علاج پرورکشاپ

لاہور(پ ر)پاکستان سوسائٹی آف پیڈیاٹرک آنکولوجی (PSPO) اور شوکت خانم ہسپتال کے تعاون سےایک روزہ ورکشاپ ’’آنکھوں کے کینسر ( ریٹینوبلاسٹوما –Retinoblaatoma) میں جدید اور معیاری علاج ‘‘ منعقد کی، جس کا مقصد آنکھوں میں پھیلتے ہوئے کینسر میں مبتلا مریض بچوں کے بہتر علاج کے لیے ملٹی ڈسپلنری دیکھ بھال کو بہتر بنانا تھا ۔ شوکت خان ہسپتال کی ڈاکٹر حلیمہ سعید نے پاکستان میں آنکھوں کے کینسر کی معیاری دیکھ بھال کے لیے نیشنل گائڈلائین پیش کیں۔
لاہور سے مزید