• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفاری زو میں شترمرغ کے 10 چوزے نکل آئے

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سفاری زو لاہور میں پہلی مرتبہ انکیوبیٹر کی تنصیب کے بعد شتر مرغ کے انڈوں کی ہیچنگ کا تجربہ کیا گیا ابتک شتر مرغ کے انڈوں سے 10چوزے نکل چکے ہیں ۔
لاہور سے مزید