• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارنس لبوشین ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے ڈراپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی بیٹسمین مارنس لبوشین کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے ڈراپ کر دیا گیا جبکہ اسٹیون اسمتھ انجری کے باعث ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ان کھلاڑیوں کی جگہ سیم کونسٹاس اور جوش انگلس کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ جوش انگلس نے رواں برس کے شروع میں سری لنکا کے خلاف گال میں ڈیبیو پر سنچری بنائی تھی۔برج ٹاؤن بارباڈوس میں پہلا ٹیسٹ بدھ سے شروع ہوگا۔ 

اسپورٹس سے مزید