• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور میں پی سی بی کے اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ کا دوسرا مرحلہ پیر سے شروع ہوگا  ۔پہلے مرحلے کے آخری دن سہ پہر میں سیناریو بیسڈ میچ کھیلنے کے بعد کیمپ کا پہلا مرحلہ ختم ہو گا ۔دوسرے مرحلے کے کھلاڑی اتوار کو رپورٹ کریں گے۔ کھلاڑیوں میں محمد نواز،عامر جمال، علی رضا، فخر زمان، حیدر علی، حسین طلعت ،خواجہ نافع، مہران ممتاز، میر حمزہ، محمد فائق، مبصر خان، محمد عرفان خان، سعود شکیل، شاہد عزیز اور یاسر خان دوسرے مرحلے میں شامل ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید