کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ اور دو انٹر نیشنل میچوں سے شہرت کی بلندیو ں کو چھونے والے جارح مزاج بیٹسمین حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ انہوں نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمد اللہ، شادی میں انکے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔