مجھے کنٹرول نہ کریں، براہ مہربانی بیچ میں نہ بولیں، جیا بچن
بھارتی پارلیمنٹ کی ایوان بالا (راجیہ سبھا) کی رکن اور بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے آپریشن سندور پر بحث کے دوران اپنی دھواں دھار تقریر میں کہا کہ مجھے کنٹرول نہ کریں۔ انھوں نے سرکاری بینچ کے ارکان سے کہا کہ جب آپ بولتے ہیں تو میں مداخلت نہیں کرتی، تو براہ مہربانی آپ بھی بیچ میں نہ بولیں۔
۔