• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم الحرام : ڈی سی آفس میں کنٹرول روم قائم

کوئٹہ(خ ن)ڈپٹی کمشنر آفس میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال پر نظر رکھنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے کنٹرول روم قائم کرلیا گیا ہے جو26 جون سے8جولائی تک کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہے گی۔
کوئٹہ سے مزید