• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری 4 گاڑیوں اور 27 موٹرسائیکل سے محروم

راولپنڈی ،اسلام آباد (سٹاف رپورٹر،خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی اسلام آباد کے شہری مختلف وارداتوں میں4گاڑیوں،27موٹرسائیکلوں، 34موبائل فونز،طلائی زیورات، نقدی اور دیگر اشیاء سے محروم ہوگئے ،10افراد سے جھپٹا مار کران کے موبائل چھین لئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید