راولپنڈی (خبر نگار خصوصی ) جڑواں شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلہ میں ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئ ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں عملہ بھی ہیوی مشینری کے ساتھ تعینات ہے۔