• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار، مسروقہ10 لاکھ روپے اور 2 موبائل فون برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) موبائل شاپ سے چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکےمسروقہ 10 لاکھ روپے اور 2 موبائل فون برآمد کرلئے گئے ، تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل شاپ سے چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ کے مطابق اس کا بھتیجا دوکان سے سامان چوری کرتا رہا ہے، زیر حراست ملزم سے مسروقہ رقم 10 لاکھ روپے اور 2 موبائل فون برآمد ہوئے۔
اسلام آباد سے مزید