• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی ڈی کی ٹیم سے مزاحمت کرنے والے مسلح افراد گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سی سی ڈی کی ٹیم سے مزاحمت کرنے والے مسلح افراد کوگرفتارکرلیاگیا،چکری روڈ پر اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کے لیے جانے والی سی سی ڈی ٹیم سے مسلح افراد نے مزاحمت کی ، جس پر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مزاحمت کرنے والے4 ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضہ پولیس میں لے لیا،ملزموں سے قبضہ میں لئے گئے اسلحہ میں2کلاشنکوفیں اورگولیاں شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید