• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کے علاقہ یونین کونسل 31 محلہ حکمداد میں پانی کی سپلائی معطل

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) راولپنڈی کے علاقہ یونین کونسل31 محلہ حکمداد میں پانی کی سپلائی معطل ہو کر رہ گئ۔واسا ماہانہ بل وصول کرنے کے باجود پانی فراہم کرنے سے قاصر پے جس لے باعث اہلیان علاقہ نےایم ڈی کو فلفور معطل کرناکامطالبہ کر دیا ہے اورایم ڈی واسا کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید