• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی فوڈاتھارٹی کی ٹولنٹن مارکیٹ میں کارروائی ،1800 کلو بیمار مضر صحت مرغیاں تلف،سپلائر کو بھاری جرمانہ عائد

لاہور (نسیم قریشی سے)ایل دی اے کی جانب سے ٹولنٹن مارکیٹ کی جدید تقاضوں پر اپ گریڈیشن کے بعد بھی لاغر بیمار مرغیوں کے غیرمعیاری گوشت کی فروخت سلسلہ جاری ,ڈی جی فوڈاتھارٹی نے میٹ سیفٹی ٹاسک فورس کے ہمراہ ٹولنٹن مارکیٹ میں کاروائی کی ،1ہزار 800 کلو بیمار مضر صحت مرغیاں تلف کر دیں ،اس حوالے سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا بتانا ہے کہ ٹولنٹن مارکیٹ میں 26سپلائرز، شاپس میں موجود 74ہزار کلو مرغیوں کی چیکنگ کی گئی اور سپلائر کو بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔
لاہور سے مزید