• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کی لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں احتجاجی ریلی

لاہور ( کورٹ رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواست خارج ہونے کا معاملہ ،تحریک انصاف کی لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں احتجاجی ریلی نکالی،ریلی میں تحریک انصاف لاہور کے صدر امتیاز شیخ سمیت کارکنوں و وکلاء کی شرکت ،کارکنوں نے بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بازی کی۔
لاہور سے مزید