• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشلائزیشن کیلئے آنیوا لوں کی ذہنی کائونسلنگ بھی کرونگا ،ڈاکٹر احمد اعجاز

لاہور ( جنرل رپورٹر) بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی میری محنت کے علاوہ میرے والدین اور مریضوں کی دعائوں کا نتیجہ ہے پیشلائزیشن کے لئے آنے وا لوں کی ذہنی کائونسلنگ بھی کرونگا ۔ میں نے شعبہ میں جس دن ڈیوٹی سنبھالی تھی تب سے ہی اپنے مریضوں کی بہتری کا عزم کرلیا تھا۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز معالج، کنسلٹنٹ و شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد اعجاز نے سینٹرل انسٹیٹیوٹ فار فیملی میڈیسن میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کے بعد مبارکباد کیلئے آنے والے وفود کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید