• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں موسلا دھار بارش ، ایل ڈبلیو ایم سی کے افسران اور عملہ صفائی آپریشن پر مامور رہا

لاہور (خصوصی رپورٹر)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے شہر میں موسلا دھار بارش میں بھی ایل ڈبلیو ایم سی کے افسران اور عملہ صفائی آپریشن پر مامور رہا۔سی ای او بابر صاحب دین نےشہرکے مختلف علاقوں کا دورہ کر کےخود شاہراؤں کی کلیئرنس کا جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید