• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران کے احکامات پر بغیر ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں پر کاروائیاں جاری ہیں،رواں ماہ صوبہ بھر میں ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر60ہزار سے زائد شہریوں کو 12کروڑ 74ہزار کے جرمانے کیے گئے۔
لاہور سے مزید