• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، باپ کے قاتل بیٹے مجرم کی سزا عمر قید میں تبدیل

لاہور ( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے باپ کے قاتل بیٹے مجرم نوید افضل کی قتل کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی،عدالت نے سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کردی، ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نزہت بشیر نے موقف اپنایا کہ ملزم نےجائیداد میں حصہ نہ دینے پر پسٹل سے فائرنگ کرکے اپنے باپ شیر افضل کو قتل کیا ،پولیس تفتیش ،میڈیکل رپورٹ میں مجرم نوید افضل قصور وار ہے ، استدعا ہے کہ مجرم کی ہائیکورٹ میں سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کی جائے ۔
لاہور سے مزید