فرانس میں ساحلوں، پارکس اور بس اڈوں پر سگریٹ نوشی پر پابندی لگادی گئی ہے۔
حکومتی اعلامیے کے مطابق سگریٹ نوشی پر پابندی کی خلاف ورزی پر 158 ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
حکومتی اعلامیے کے مطابق لائبریریوں کے باہر، سوئمنگ پولز اور اسکول بھی وہ مقامات ہوں گے، جہاں سگریٹ نوشی ممنوع ہوگی۔