• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی سے آنےوالے مسافر سے ایئر پورٹ پر شراب کی بوتل برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر)دبئی سے آنےوالے مسافر سے ایئر پورٹ پر شراب کی بوتل برآمد ۔نجی ایئر لائن کی پرواز PA811 دبئی سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس کسٹم اہلکاروں نے دوران تلاشی ایک مسافر ضیا اللہ صاحب الدین کے سفری بیگ سے شراب کی بوتل برآمد کرلی جسے ضبط کرکے مسافر کو گھر روانہ کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید