• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی کاموں کی چیکنگ کیلئے ریجنل سطح پر کوالٹی ایشورنس کمیٹیا ں تشکیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی کاموں کو چیک کرنے اور ٹھیکہ داروں کو بلوں کی ادائیگی کیلئے ریجنل سطح پر کوالٹی ایشورنس کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں، نارتھ، سنٹرل اور ساوتھ زونز کیلئے علیحدہ علیحدہ افسران کو کمیٹیوں میں شامل کیا گیا ہے،اس ضمن میں پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، کمیٹیوں کو تکنیکی تقاضوں اور منظور شدہ نقشوں کے مطابق تعمیرات کی تصدیق کا ٹاسک دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید