• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکساس کے سیلاب میں 111 افراد ہلاک، 161 لاپتا

ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے اموات کی تعداد 111ہوگئی،  161افراد تاحال لاپتا، اموات بڑھنے کا خدشہ ہے۔

گورنر گریگ ایبٹ کا کہنا ہے کہ کیر کاؤنٹی میں سب سے زیادہ 94 افراد ہلاک ہوئے، لاپتا افراد میں کیمپ مسٹک کی 5 لڑکیاں اور ایک کونسلر شامل ہے۔

علاوہ ازیں صدر ٹرمپ نے وفاقی ایمرجنسی کا اعلان کردیا، وہ متاثرہ علاقوں کا جمعہ کو دورہ کریں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید