• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اب موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سیدعلی ناصررضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے دوران سفر موٹر سائیکل سواروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ اب موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد چاہے وہ مرد ہوں یا خواتین ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا۔
اسلام آباد سے مزید