• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض حسین کی زوجہ محترمہ سے انتقال کر گئیں

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) انفارمیشن گروپ کے ریٹائرڈ آفیسر اور سابق پریس سیکریٹری ٹو پرائم منسٹر رائے ریاض حسین کی زوجہ محترمہ بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں ۔نمازِ جنازہ بروز ہفتہ، 12 جولائی کو بعد از نمازِ ظہرمسجد نور، بلاک G، ڈی ایچ اے فیز 2 اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید