• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دہشتگردی عدالت، گرفتار ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) دہشت گردی سمیت مختلف الزامات کے تحت درج کیس میں گرفتار ملزم کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا، مری پولیس نے دو جولائی کو شفقت محمود عباسی کیخلاف ہنگامہ آرائی، فائرنگ اور کار سرکار میں مداخلت سمیت دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید