• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ قرآن ڈکیتی کے دوران قتل دیگر واقعات میں 3افراد جان کی بازی ہارگئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)حافظ قرآن کو مبینہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا،جب کہ دیگرواقعات میں 3افراد جان کی بازی ہارگئے ، تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ گلشن آباد میں شاہ عالم مسجد گلشن آباد کے خطیب قاری انورزیب کے بیٹے 16سالہ حافظ ابوبکرسے ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل اور موبائل چھین لیا۔
اسلام آباد سے مزید