اسلام آباد ( ایوب ناصر/ خصوصی نامہ نگار)سنی علماء کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ محرم الحرام میں صحابہ کرام کی شان میں گستاخیاں کرنے والوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، گستاخوں کی اتوار 13جولائی تک گرفتاری نہ ہونے کی صورت میں وفاقی دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ پیکا ایکٹ کا اطلاق کیا صرف صحافیوں اور عام شہریوں پر ہوتا ہے؟