• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے ملک گیر آپریشنز میں 18 افراد کوگرفتار کر لیا

اسلام آباد( ایوب ناصر/خصوصی نامہ نگار) ایف آئی اے نے ملک گیر آپریشنز کے دوران 18 افراد کو گرفتارکر کے بھاری مقدار میں ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی ہے، ملزمان ، انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ، حوالہ ہنڈی اور فراڈ کے مقدمات درج ہیں۔ گوجرانوالہ زون نے انسانی سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث 3 ملزمان کو رفیق مسیح، مہد بٹ اور عبدالمعیز ، ملزم رفیق مسیح نے شہری کو ورک اور اسٹڈی ویزے پر برطانیہ بھجوانے کے لیے 18 لاکھ روپے سے زائد ہتھیائے تھے۔
اسلام آباد سے مزید