اسلام آباد( ایوب ناصر/خصوصی نامہ نگار)انجمن تاجران پاکستان نے ایف بی آر کی طرف سے تاجروں کیلئے ڈیجیٹل انوائسز کی شرط اور ایف بی آر کو کسی بھی تاجر کی گرفتاری کو مسترد کر دیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ایف گڑھ ہے، ملک بھر کے تاجر اس کالے قانون کیخلاف متحد ہیں ،معیشت دانوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے،حکومت تاجروں پر مزید ٹیکس لگانے کے بجائے ایف بی آر کے ملازمین کے اثاثے چیک کروائے۔