• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) سید کاشف مہدی کی جانب سے سالانہ مجلس عزا حسین ؑہفتہ30اگست ،5ربیع الاول کو شب سوا 9بجے منعقد ہوگی،سوز خوانی ڈاکٹر اظہر نقوی و برادران،خطاب مولانا سید ضیغم رضوی ، نوحہ خوانی انجمن غلامان عسکری کے اراکین کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید