کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نےپنجاب کے مختلف شہروں میں سیلابی صورتحال اور اسکے نتیجے میں جان و مال کے نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھارت کی آبی جارحیت ہے، حالیہ جنگ میں شکست کے بعد بھارت اور مودی سرکار شدید بوکلاہٹ کا شکار ہیں۔