• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی پی ایس 119 کے رہنماؤں کی کراچی ڈویژن کی نومنتخب قیادت کو مبارکباد

کراچی (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی PS-119 کے سینئر رہنماؤں سبحان ساگر، نعیم افریدی اور بازخان بونیری نے کراچی ڈویژن کی نو منتخب قیادت صدر کراچی ڈویژن سعید غنی، جنرل سیکرٹری رؤف احمد ناگوری اور سیکرٹری اطلاعات شرمیلا فاروقی کو ان کی نامزدگی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید