• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بورڈ، سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات کی مارکس شیٹس تیار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید