کراچی(اسٹاف رپورٹر) بہادر آباد میں زیر تعمیر عمارت کی بارہویں منزل سے گر کر مزدور 26سالہ صدام ولد اعجاز جاں بحق ہوگیا ، لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا ۔