• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عباسی شہید اسپتال میں ہاؤس آفیسرز کا احتجاج جاری، او پی ڈیز کا بائیکاٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عباسی شہید اسپتال کے ہاؤس آفیسرز کا احتجاج جمعرات کو بھی جاری رہا، پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر مشتعل ڈاکٹرز نے اسپتال کی تمام او پی ڈیز کا بائیکاٹ کر دیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید