• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزبہادرآباد میں مرکزی شعبہ اطلاعات کا اجلاس سینئر مرکزی رہنماء سید امین الحق کی سربراہی میں منعقد ہوا، سید امین الحق نے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا میں تنظیمی سرگرمیوں کے بہترانداز میں پرچار اورپارٹی کے پیغام کو عوام تک موثر انداز میں پہنچانے کی حکمت عملی پر گفتگو کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید